Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان اور گردونواح میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

Now Reading:

ملتان اور گردونواح میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

ملتان اور گردونواح میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں شام کے اوقات میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات  کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ملتان میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید کہا ہے کہ ملتان میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب 61 فیصد ریکارڈ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی کاروباری وفد کے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم
گندم بحران سے نمٹنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا
پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر