Advertisement

آکسیجن کے بغیر کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیما آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

آکسیجن کے بغیر کے ٹو چوٹی سر کرنے والے بلتستان کے کوہ پیما آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات گورنر ہاؤس میں ہوگی جبکہ وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد بھی ملاقات میں شریک ہوں گی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان  سے کوہ پیماؤں کے ٹیم لیڈرز  محمد تقی، یوسف علی، مشتاق احمد، محمد حسن اور علی درانی بھی  ملاقات کریں گے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version