Advertisement

سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی خدمات پر شکریہ ادا کرتا ہوں، اسدعمر

اسد عمر

وفاقی وزیر اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی خدمات پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے دوسرے فیز کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، عاصم سلیم باجوہ کی کمٹمنٹ اور تعاون سے سی پیک کو تقویت ملی۔

وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ میں خالد منصور کو سی پیک ٹیم میں بطور معاون خصوصی خوش آمدید کہتا ہوں ، خالد منصور کے کارپوریٹ سیکٹر کا تجربہ اور چینی کمپنیوں سے تعلق اہم ہے ، سی پیک کے اہم منصوبوں میں ان کی شرکت کی وجہ سے سی پیک کو لیڈ کرنے کیلئے موزوں شخصیت ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version