Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کی تقریب میں دلہن نے دولہا کو تھپڑ ماردیا؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

شادی کی تقریب میں دلہن نے دولہا کو تھپڑ ماردیا؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منڈپ میں بیٹھی دلہن نے پہلے پنڈت اور پھر ہونے والے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کافی غصے میں ہے، پہلے پنڈت سے کچھ بات کرتی ہے اور اسے تھپڑ ماردیتی ہے اس کے بعد ساتھ بیٹھے اپنے ہونے والے شوہر کی طرف مڑتی ہے اور شادی کے وقت گٹکا چبانے پر شوہر کو بھی دھر لیتی ہے اور تھپڑ مارتے ہوئے کہتی ہے کہ جاؤ یہ گٹکا پھینک کر آﺅ۔

دلہا بیچار ہ ہونے والی اہلیہ سے تھپڑ کھانے کے بعد منڈپ سے اٹھتا ہے اور پیچھے مڑتے ہوئے منہ سے گٹکا تھوکنے لگ جاتاہے ، دلچسپ بات یہ ہے منڈپ کے گرد کھڑے لوگ اس تمام واقعہ پر ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر