Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیل تمام کھلاڑیوں کو مل جل کر تعاون کے ساتھ رہنا سکھا تا ہے،نیرج چوپڑا

Now Reading:

کھیل تمام کھلاڑیوں کو مل جل کر تعاون کے ساتھ رہنا سکھا تا ہے،نیرج چوپڑا

عالمی شہرت کے حامل بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کہا ہےکہ کھیل تمام کھلاڑیوں کو مل جل کر تعاون کے ساتھ رہنا سکھاتا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت کے حامل بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے اپنے ٹویٹ میں مداحوں کا تشکرکے ساتھ بے جا تبصروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

نیرج چوپڑانے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کسی بھی بات یا عمل کو کسی کے خلاف ایجنڈا بنا کر تبصرہ نہ کیا جائے۔

 بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا  کا مزید کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے تبصرے یا تجزیئے سے پہلے کھیل کے قوانین کا جاننا بہت ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر