Advertisement
Advertisement
Advertisement

لودھراں میں افسوسناک واقعہ پر لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، عثمان بزدار

Now Reading:

لودھراں میں افسوسناک واقعہ پر لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے  کہ لودھراں میں افسوسناک واقعہ پر لواحقین  کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

تفصلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  لودھراں کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس ہے۔

عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے  لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جاں بحق بچوں کے  لواحقین  کے ساتھ کھڑے ہیں۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق بچوں  کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے افسوسناک وآقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی، انہوں نے انتظامہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زخمی افراد کو علاج ومعالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر