Advertisement

خیبرپختونخوا: ریٹائرڈ افسران کی پرکشش تنخواہوں پر تعیناتی کا انکشاف

خیبر پختونخوا  میں ریٹائرڈ افسران کی پرکشش تنخواہوں پر تعیناتی کاانکشاف ہوا ہے۔

 جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مختلف محکموں میں 32 ریٹائڑ ڈ افسران و ملازمین تعینات ہیں، ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں تعینات چار ریٹائر ڈ افسران کی  تنخواہیں دو  لاکھ سے اوپر ہیں اور محکمہ صنعت میں تعینات ریٹائر ڈ افسران کی تنخواہیں 2 لاکھ 30 ہزار سے اوپر ہیں ۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سائنس اور آئی ٹی میں دو، ایری گیشن میں 16ریٹائر ڈ ملازمین تعینات ہیں، محکمہ صحت میں تعینات ایک ریٹائرڈ افسر 3 لاکھ  50 ہزار پر کام کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
9 مئی کو ہنگامہ کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
برطانیہ کی پولیس نے شہزاد اکبر کا جھوٹ بے نقاب کردیا
مریم نواز کا محفوظ خواتین ویژن: لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کیلئے ہاسٹل بنانےکا آغاز
وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی
Next Article
Exit mobile version