
مصالحہ لگی مچھلی کی اوون میں اچھلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ مذکورہ ویڈیو میں کسی فلم کا سین معلوم ہوتا ہے کیونکہ حقیقت میں اسے تسلیم کرنا خاصہ مشکل ہے۔
یہ ویڈیو دراصل کئی سال قبل یوٹیوب پر شیئر کی گئی تھی جو اِن دنوں دوبارہ وائرل ہوگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement