
پاکستان کے صحافیوں کی طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافی سمیرا خان نے شاہد خان کے ساتھ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سے وزارت اطلاعات کے آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں افغانستان کے مستقبل، میڈیا کی آزادی، پاکستان کے ساتھ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط پر سوال و جواب کی نشست جاری تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement