
کشمیر پریمئیر لیگ کے چیئرمین عارف ملک نے کے پی ایل کے کامیابی سے انعقاد پر مودی کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین کے پی ایل عارف ملک نے کہا کہ خط لکھ کر مودی کو کشمیر لیگ کی کامیابی کا ثبوت بھیجا جائیگا، بھارتی حکومت کو بتایا جائیگا کہ رکاوٹیں ایونٹ کو ناکام نہیں کرسکیں۔
چیئرمین کے پی ایل عارف ملک کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی میچز ہونے چاہئیں ،آئندہ سال لیگ میں میچز زیادہ شہروں میں کروائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News