Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کے ساتھ نازیبہ حرکت کرنے والے ایک اور شخص کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

خاتون کے ساتھ نازیبہ حرکت کرنے والے ایک اور شخص کی ویڈیو وائرل

خاتون کے ساتھ نازیبہ حرکات کرنے والے ایک اور شخص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بائیک پر ایک خاتوں ایک کم عمر لڑکے کے ساتھ جارہی ہیں۔

ویڈیو میں جسے ہی بائیک رکی ایک نوجوان جو کہ ہرے رنگ کی شرٹ پہنا ہوا ہے آکر اسی بائیک پر بیٹھنے کی کوشش کر رہا ہے جس پر وہ خاتون بائیک سے اتر جاتی ہیں۔

لڑکے کی اس حرکت پر وہ بائیک بھی گر گئی، یہ دو تین لڑکوں کا گروہ معلوم ہورہا ہے جوکہ باجا بجارہے ہیں اور خوش ہو رہے ہیں۔

وہ نوجوان پھر دوبارہ آکر خاتوں کو اٹھا کر گھوما رہا ہے لیکن روڈ پر کھڑا کوئی بھی شخص اسے کچھ نہیں کہہ رہا۔

Advertisement

اس ویڈیو کو دیکھ کے لگ رہا ہے کہ یہ بھی 14  اگست کی ہے ۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شاہراہ پر نوجوان ہلڑ بازی کر رہے ہیں اور اسی دوران چنگچی رکشے میں جانے والی ایک لڑکی کو نوجوان رکشے میں چڑھ کر زبردستی بوسہ دیکر فرار ہوتا ہے اور لڑکی ہکا بکا رہ جاتی ہے۔

خیال رہے کہ لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں بھی منچلوں نے ایک خاتون سے بدتمیزی کی ،کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے ہوا میں اچھالتے رہے، اس واقعے میں بھی اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر