Advertisement

بھارت ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کا جذبہ حریت دبا نہیں سکتا، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارت ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کا جذبہ حریت دبا نہیں سکتا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری بہن بھائیوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ہیں بھارت ظالمانہ ہتھکنڈوں سے جذبہ حریت دبا نہیں سکتا۔

چوہدری محمد سرور نے مزید کہا کہ 2 سال سے جاری انسانیت سوز لاک ڈاؤن پر عالمی برادری کو بیلا روس کی طرز پر زبانی مذمت کی بجائے عملی قدم اٹھانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version