Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی خاتون نے شوہر کی یاد میں مورتی بنالی

Now Reading:

بھارتی خاتون نے شوہر کی یاد میں مورتی بنالی

بھارت میں ایک خاتون نے کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہونے والے اپنے شوہر کی مورتی بناکر پوجا شروع کردی۔

خاتون کا شوہر چند سال قبل کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہوگیا تھا، اس کی یاد میں خاتون نے ایک چھوٹا سا مندر تعمیر کروا کر وہاں اپنے شوہر کی سفید سنگ مرمر سے تیار کردہ مورتی کی پوجا شروع کردی۔

جنوبی بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پرکاسم کی رہائشی پدماوتی کے اس اقدام کی وجہ سے بھارت بھر کے لوگوں کی توجہ اس کی جانب مبذول ہوئی ہے۔

اس عورت نے دعویٰ کیا کہ اس کا شوہر گورو کولا آنکی ریڈی 2007 میں اپنی حادثاتی موت کے فوری بعد اسے خواب میں نظر آیا اور اسے مندر بنانے کو کہا، جس پر میں نے اپنے شوہر کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے مندر بنوایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر