
نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ ہمیں رگ ڈکاسن کی رپورٹ پر پورا یقین ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا دورہ پاکستان جہاں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں رگ ڈکاسن کی سکیورٹی رپورٹ پر اعتماد ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ رگ ڈکاسن نیوزی لیںڈ کے لئے طویل عرصے سے کام کررہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی جبکہ ٹیم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں موجود سکیورٹی ایکسپرٹ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News