Advertisement

ملک کی تعمیروترقی کیلئے مذہبی ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے ، عمران اسمائیل

گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسمائیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ جمہوری روایات کےفروغ، ملک کی تعمیروترقی کیلئے مذہبی ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسمائیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن قائد اعظم کی 11 اگست 1947 کی تاریخ ساز تقریراور انکے افکار کی روشنی میں منایاجا رہا ہے۔

گورنر سندھ عمران اسمائیل نے کہا کہ رواداری،باہمی احترام،بلا امتیاز انسانی حقوق کاتحفظ اسلامی معاشرے کا بنیادی تقاضہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version