Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے تیز ترین جھولے کو کیوں بند کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

دنیا کے تیز ترین جھولے کو کیوں بند کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

جاپان میں دنیا کے سب سے تیزی سے اسپیڈ پکڑنے والے رولر کوسٹر جھولے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ نو ماہ کے دوران اس کی وجہ سے کافی لوگوں کی کمر اور گلے کی ہڈی رائیڈنگ کے دوران ٹوٹی ہے۔

جاپان کے علاقے فوجیوشیڈا کے فیوجی کیو ہائی لینڈ پارک میں واقع ڈو۔ڈونپا رولر کوسٹر 2001 سے آپریٹ کررہا تھا، اور اس کی رائیڈنگ کرنے والوں کو ایک ایڈرینلائن نامی کیمیائی مادہ لگایا جاتا تھا تاکہ ان کے اندر سے خوف ختم ہو اور جوش وجذبہ پیدا ہو۔

یہ تفریحی جھولا صرف ایک اعشاریہ 56 سیکنڈ میں صفر سے 180 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی اسپیڈ پر پہنچنے کے حوالے سے مشہور ہے۔

سپر ڈیتھ اسپیڈ کے باوجود  ڈو ڈونپا کی رائیڈنگ سے کبھی کسی رائیڈر کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہ تھی لیکن گزشتہ دسمبر سے لوگوں کو ہڈی کی چوٹ لگنا شروع ہوئی اور اب تک اس قسم کے چھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے چار کی کمر یا گلے کی ہڈی ٹوٹی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر