Advertisement

خاتون کی بوائے فرینڈ کو کار تلے روندنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

امریکی خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کو کار تلے روندنے کی کوشش کی ،جس کی ویڈیوانٹر نیٹ پر  وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ کو جھگڑے کے بعد کار تلے روندنے کی بار بار کوشش کی اور ناکامی ہر دونوں گتھم گتھا ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا کار کی ڈگی میں سے سامان نکال کر سڑک پر پھینک رہا ہے، سامان پھینکنے پر خاتون غصے میں آگئیں اور کار کو ریورس کرنے لگیں لیکن بوائے فرینڈ بچ گیا۔

اس کے بعد گرل فرینڈ نے 3 بار اپنے دوست کو کار تلے روندنے کی کوشش کی اور اس دوران کار دیوار سے بھی ٹکرائی۔

Advertisement

خاتون کار سے باہر آگئیں اور اپنے دوست کا تعاقب کر کے اسے پکڑ لیا۔

دونوں گتھم گتھا ہوکر ایک دوسرے کو مارنے پیٹنے لگے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version