کوئٹہ کے علاقے جبل نور مغربی بائی پاس پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار کو ڈیوٹی آفیسر نے تھپڑ رسید کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ماتحت اہلکار کو تھپڑرسید کرنے پر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی ٹریفک نے آفیسر کیخلاف فوری نوٹس لے لیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ ایس پی ٹریفک نے ڈیوٹی آفیسر کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی ہے جبکہ کس قانون کے تحت آفیسر نے ٹریفک اہکار کو تھپڑ رسید کیا،سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News