
حیدرآباد کے علاقے اسٹیشن روڈ گھر کی دوسری منزل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائربرگیڈ کا عملہ پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آگ پر قابو پالیاُ گیا ہے جبکہ گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement