Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمین کی خلاء سے بنائی گئی مسحور کن تصاویر

Now Reading:

زمین کی خلاء سے بنائی گئی مسحور کن تصاویر

خلاء سے بنائی گئی زمین کی تصاویر نے لوگوں کو مسحور کردیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جنھیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے کہ زمین کس قدر دلکش اور قابل دید ہے۔

ایک انسٹاگرام یوزر نے ان تصاویر کو دیکھ کر کہا کہ کرہِ ارض کتنی حسین جگہ ہے لیکن یہ تصاویر صرف وہی لوگ دیکھ سکتے ہیں جو کہ انٹر نیٹ کا پابندی سے استعمال کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ زمین کی یہ تصاویر اور ویڈیوز آؤٹر اسپیس سے بنائی گئی ہیں جس کے بعد انھیں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ESA Earth From Space (@esa_earth)

Advertisement

نیلگوں سیارے یعنی زمین کی خوبصورت تصاویر پر مبنی ان مناظر کو دیکھ حیران رہ جانے والے یوزرز نے مختلف جذبات کا اظہار کیا ہے۔

یہ تصاویر اور ویڈیوز یورپین اسپیس ایجنسی نے گزشتہ روز شیئر کی ہیں، جن میں چار امیجز شامل ہیں، اب تک اسے تین ہزار سے زیادہ لائیکس موصول ہوچکی ہیں اور تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر