Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیر ورزش کے جسمانی چربی کم کرنے کا آزمودہ نسخہ

Now Reading:

بغیر ورزش کے جسمانی چربی کم کرنے کا آزمودہ نسخہ

دنیا بھر میں کروڑوں افراد درمیانی عمر میں پہنچ کر موٹاپے یا توند نکلنے کے مسئلے کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن بغیر ورزش کے جسمانی چربی کم کرنے کا یہ آزمودہ نسخہ ہے۔

اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد روزانہ منقہ کا کسی بھی شکل میں استعمال کرتے ہیں وہ ایک مہینے کی ورزش کے بعد چربی پگھلا سکتے ہیں۔

لیور پول کی جان مورس یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق منقہ کا خالص جوس روزانہ غذا میں شامل کرنے سے جتنی چربی چار ہفتوں کی روزانہ ورزش سے جلتی ہے اتنی ہی اس پھل کے استعمال سے پگھلتی ہے۔

اگر ایک ہفتے تک مسلسل دن میں دو بار منقہ کھایا جائے تو یہ چربی پگھلانے کے عمل کو بڑھا دیتی ہیں جو کہ ایک ہفتے میں ستائیس فیصد تک چربی جلاتے ہیں جبکہ تحقیق میں شامل ایک شخص کے چربی پگھلنے کی شرح پچپن فیصد تک تھی۔

محققین کے مطابق منقہ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ورزش کے دوران خون کی روانی کو بڑھا کر چربی گھلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر