Advertisement

ہم حقِ خود ارادیت کے حصول کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر عمل پیرا رہیں گے ، ایئر چیفد

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ ہم حقِ خود ارادیت کے حصول کیلئے کی جانے والی جدوجہد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کی مستحکم پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام  کے بارے میں اپنی ذمہ داری کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد نے کہا کہ بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت، آبادی میں غیر قانونی تبدیلی ، جاری فوجی محاصرے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے دو سال مکمل ہونے پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی بہادر اورجفاکش عوام کی بھارتی غاصبانہ تسلط کے خلاف پر امن جدو جہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version