
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان کا خواتین پر گھریلو تشدد سے متعلق بل پاس کروانے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔
ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا خواتین زیادتی کا شکار رہیں گی۔
اپنے بیان میں انھوں نے گھریلو تشدد سے متعلق بل پاس کروانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ براہِ کرم اب گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے بل پاس کروائیں۔
ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا، تب تک خواتین زیادتی کا شکار رہیں گی۔
اداکارہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اب احتساب ہونا بہت ضروری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News