Advertisement

ملک کانام روشن کرنے والے ہمارے ہیروز ہیں،عمران خان

عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا نام روشن کرنے والے ہمارے ہیروز ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آکسیجن کے بغیر کے ٹو(K2)چوٹی سرکرنے والے بلتستان کے کوہ پیماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم  نےکوہ پیماؤں کو انکی کامیابی پرمبارکباد  پیش کی، عمران خان نے حوصلہ افزائی جاری رکھنے کے عزم کااظہار کیا ہے،مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہوں ۔

گورنرہاوس میں ہونےوالی ملاقات میں وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد ،وزیر کھیل تیمور بھٹی بھی شریک وزیراعظم سے کوہ پیماؤں کے ٹیم لیڈر محمد تقی، یوسف علی، مشتاق احمد، محمد حسن اور علی درانی نے بھی ملاقات  کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version