Advertisement

اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی وزیراعظم سے ملاقات

 اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ فوڈ پروگرام کے کام کو سراہا ہے۔

 وزیراعظم عمران خان کہنا ہے کہ ہنگامی حالات میں اقوام عالم کو خوراک کی فراہمی اور نیوٹریشن میں بہتری کے لیے ورلڈ فوڈ پروگرام کو سراہتے ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام کے بیشتر پراجیکٹس پاکستان میں چل رہا ہیں۔

وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان ڈبلیو ایف پی کے ساتھ پارٹنرشپ کو اہمیت دیتا ہے۔

اسکے علاوہ ملاقات میں افغانستان میں بدلتی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مشترکہ حکومت اور عالمی برادری کا مثبت کردار ہی انسانی بحران سے بچا سکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈبلیو ایف پی نے ورلڈ فوڈ پروگرام کی افغانستان میں خوراک کی فراہمی کے لیے پاکستانی معاونت پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version