Advertisement

پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے ، عبدالرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد

روایتی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات 32 فیصد جب کہ غیر روایتی مارکیٹ میں برآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں اپنے چاول برآمد کنندگان پر فخر ہے ، کورونا، لاجسٹک اور دیگر مسائل کے باوجود چاول کی برآمدات میں اضافہ غیر معمولی ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ برآمدات میں اضافے پر رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان مبارکباد کی مستحق ہے ، حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version