سمندری تھانہ سٹی کے علاقے میں فائرنگ سے محمد آصف نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق محمد آصف نامی نوجوان تھانہ سٹی کے علاقے 471 کا رہاشی تھا جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جاں بحق کر دیا۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ لاش کو سٹی پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement