وزیراعظم عمران خان کا 25 اگست کو دورہ لاہور متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم لاہور میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے جبکہ وزیراعظم سے وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب کی ملاقاتیں ہوں گی۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو صوبے میں امن و امان، وزرا کی کارکردگی اورخاتون بدتمیزی کیس میں پیش رفت سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا جبکہ آئی جی پنجاب اس نوعیت کے واقعات پر حکومتی ایکشن سےبھی آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
