صوبائی وزیرخوراک و پاپولیشن سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان بھرمیں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرخوراک و پاپولیشن سردارعبدالرحمن کھیتران نے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈائیلاسز مشین کا افتتاح کیا جہاں ان کا کہنا تھا کہ گردوں کے مریض پہلے پنجاب ڈائیلاسز کیلئے جایا کرتے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement