
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پیر پگارا سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پیر پگارا سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے پیر پگارا سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ۔
ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ جے یو آئی کے رہنماء قاری محمد عثمان، راشد سومرو اور اسلم غوری اور مسلم لیگ فنکشنل کے صدر الدین شاہ راشدی نے بھی شرکت کی۔۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement