Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت : ویکسینیشن سینٹر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھارت : ویکسینیشن سینٹر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں ویکسین کی لمبی قطار سے بچنے کے لئے ایک شخص نے انوکھی حرکت کر ڈالی جس کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے چہروں پر ہنسی بکھیر دی۔

ویکسینیشن سینٹر کے عملے نے لائن میں کھڑے عوام کو پس پشت ڈالتے ہوئے عمارت کی دوسری جانب لگی کھڑکی سے اپنے کسی عزیز کو ویکسین لگا دی۔

یہ پتہ نہیں چل سکا کہ ویڈیو بھارت کے کس شہر اور ضلع کی ہے تاہم ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانے والوں کا رش لگا ہوا ہے اور ایسے میں ایک شخص کھڑکی سے ویکسین لگواتا ہوا نظر آتا ہے۔

ویڈیو ترن تیاگی نامی شخص نے بنائی جس نے دیکھایا کہ کیسے ایک شخص ویکسینیشن سینٹر کی عقب میں موجود کھڑکی پر کھڑا ہوجاتا ہے اور پھر اندر سے ویکسین لگانے والے عملے کے گلوز پہنے ہوئے ہاتھ باہر آتے اور مذکورہ شخص کو ویکسین لگاکر واپس اندر چلے جاتے ہیں۔

بھارتی شہری کی اس حرکت پر لائن میں لگے افراد نے بھی کافی شور شرابہ کیا تاہم کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

Advertisement

ترن تیاگی نامی شخص کی جانب سے ویڈیو فیس بک پر اپلوڈ ہونے کے بعد اب تک 5 ہزار مرتبہ شیئر ہوچکی ہے جبکہ ویڈیو کو 4 لاکھ سے زائد صارفین نے دیکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر