Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار نعمان اعجاز پر بھارتی مداح فِدا

Now Reading:

اداکار نعمان اعجاز پر بھارتی مداح فِدا

نعمان اعجاز کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے مداح سر حد پار بھی، بھارت سے مداح نے اداکار کے لیے محبت بھرا پیغام بھیج دیا۔

سینئر اداکار نعمان اعجاز نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والے نعمان اعجاز نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ یہ دُنیا بےحیا کو خوبصورت، دھوکے باز کو عقلمند اور ایماندار کو بےوقوف سمجھتی ہے۔

اداکار کی اس معنی خیز پوسٹ پر جہاں اُن کے پاکستانی مداحوں نے تبصرے کرکے اُنہیں داد دی تو وہیں پڑوسی ملک یعنی بھارت سے بھی نعمان اعجاز کی مداح سامنے آگئیں۔

رِضا خان نامی بھارتی صارف نے نعمان اعجاز کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں اور میں بھارتی ہونے کے باوجود بھی آپ سے پہلے کسی بھی اداکار کی مداح نہیں رہی ہوں۔

Advertisement

صارف نے لکھا کہ سر! آپ میں کچھ خاص بات ہے جس کی وجہ سے میرے دل میں آپ کے لیے بہت زیادہ عزت و احترام ہے جوکہ اس سے پہلے کبھی کسی کے لیے نہیں تھا۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ سر! آپ ہمیشہ یہ بات یاد رکھیے گا کہ آپ کی ایک مداح ہے جس کا نام رِضا ہے اور وہ بھارت سے ہے۔

بھارتی مداح کے پیغام کا جواب نعمان اعجاز نے شکریہ ادا کر کے دیا اور کہا کہ بھارت سے مداح ہونا، اُن کے لیے ایک اعزاز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر