
کراچی کے مختلف اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا معاملہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ایک دن قبل ایڈمنسٹریٹر ملیر لگائے جانے والے خالد ریاض کوعہدے سے ہٹادیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض کھتری کو ایڈمنسٹریٹر ملیر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ خالد ریاض میونسپل کمشنر ضلع سینٹرل مقرر ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement