وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر ہاؤس مظفرآباد میں حلف برداری کی ہونے والی تقریب میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے سردار عبدالقیوم نیازی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں سینئر ترین سردار تنویر الیاس نے بھی سنیئر وزیر کا حلف ٹھایا ہے۔
واضح رہے کہ تقریب میں وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور ،سردار تنویر الیاس ممبران اسمبلی، راہان محکمہ جات پی ٹی آئی کارکنان نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News