کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاٶن میں فائرنگ اور لوٹ مار کی وارداتوں کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف سیکٹر 17 اے میں دن دیہاڑے شہری کو اسٹریٹ کرمنلز لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ دو موٹرسائکل پر سوار چار ملزمان شہری سے 28 ہزار نقد اور موبائل چھین کر فرار ہوۓ جبکہ دوسرا واقع سیکٹر 20 میں پیش آیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ سیکٹر 20 میں ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے،مسلح ملزمان نے شہری کو ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور ڈکیتی کے بعد ملزمان آزادنہ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
