Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزاد کشمیر میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر

Now Reading:

آزاد کشمیر میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نےسینئر وزیر حکومت سردار تنویر  الیاس  سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں کشمیر کونسل کے انتخابات اور کابینہ کے امور پر تفصیلی گفتگو بھی کی گئی جبکہ وزیر اعظم  عمران خان کے وژن کو کامیاب بنانے کیلئے مل کر جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

 اس موقع پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں میرٹ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے جبکہ ریاست میں گڈگورننس، میرٹ کی بالا دستی کو بھی یقینی بنائیں گے۔

ملاقات میں اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق،  رکن قانون ساز اسمبلی سردار میر اکبر بھی موجود تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر