ایم این اے رخسانہ نوید نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں، کورونا ویکسینیشن سے ہی کورونا سے بچاؤ ممکن ہے.۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا کی ایم این اے رخسانہ نوید کے ہمراہ یو سی 58 سی بلاک تاجپورہ میں آمد جہاں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کیا گیا.
رخسانہ نوید کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر ممکن یقینی بنائیں،کورونا سنٹرز کھولنے کا مقصد شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے.شہری ویکسینیشن سنٹرز جائیں اور کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں.
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News