Advertisement

ہر فورم پر دھاندلی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ، راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ ایوان کے اندر اور باہر ہر فورم پر دھاندلی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ اسپیکر قانون ساز اسمبلی نےپہلے دن ہی روایات کو پامال کرتے ہوئے ہمیں بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے جس طرح وزیراعظم نامزد کیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ آزادکشمیر کو کس طرح دیکھتے ہیں ، 25 جولائی کو جو آزادکشمیر کی عوام کےساتھ ہوا اس پر بات کرنا چاہتے تھے۔

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ نومنتخب قائد ایوان سے پہلے روایت رہی ہے کہ اپوزیشن اور جانے والا وزیراعظم بات کرتا ہے ، اسپیکر نے کسی کے اشارے پر ہمیں بات نہیں کرنے دی ہم بات کرتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version