Advertisement
Advertisement
Advertisement

عجیب و غریب عمارت جس کی اینٹیں ہوا میں تیرتی ہیں

Now Reading:

عجیب و غریب عمارت جس کی اینٹیں ہوا میں تیرتی ہیں

بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک عجیب و غریب طور پر تعمیر شدہ عمارت کو بین الاقوامی اعزاز کے لئے نامزد کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورت میں قائم یہ عمارت اس طرح تعمیر کی گئی ہے جسے دیکھنے پر لگتا ہے کہ اس میں لگی اینٹیں ہوا میں تیر رہی ہیں۔

اس عمارت کو ایک مقامی آرکیٹکٹ اشیش پٹیل نے تعمیر کیا ہے۔

عمارت کی تعمیر میں اینٹوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھنے کے بجائے 2 سے 3 انچ کے فاصلے پر رکھا گیا ہے۔

دیکھنے میں یوں لگتا ہے کہ یہ عمارت ابھی گر پڑے گی لیکن اسے نہایت مضبوطی سے تعمیر کیا گیا ہے۔

Advertisement

اب اس عمارت کو انگلینڈ کی برکس ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے، یہ ایوارڈ ان تعمیرات کو دیا جاتا ہے جن میں جدت پیدا کی گئی ہو۔

مذکورہ عمارت کی نامزدگی بھارت سے ہونے والی واحد نامزدگی ہے۔

سرخ اینٹوں سے تعمیر یہ عمارت نہ صرف مقامی افراد کی پسندیدہ ہے بلکہ ایوارڈ ملنے کے بعد اب اسے عالمی شہرت حاصل ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر