
بھارتی ریاست تلنگانہ کے ایک گاؤں میں پانچ فٹ طویل کوبرا نے سب کو خوفزدہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک نوجوان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سانپ کو پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نظام آباد کے ایک گاؤں میں کھیت کے قریب 5 فٹ لمبا کوبرا سانپ دکھائی دیا، کسانوں نے 2 روز تک اسے وہاں سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بعد ازاں گاؤں والوں نے اسنیک ریسکیو سوسائٹی کو اس کی اطلاع دی۔
تاہم اس سے قبل ہی گاؤں کے ایک نوجوان نے چالاکی سے سانپ کو پکڑ لیا اور بعد ازاں اسے جنگل میں چھوڑ دیا۔
اس ویڈیو میں لوگ نوجوان کی بہادری اور ہمت کی تعریف کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News