Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلطان محمود چوہدری کا ماضی میں تحریکِ آزادی کے لیے نمایاں کردار رہا ہے، عبد القیوم نیازی

Now Reading:

سلطان محمود چوہدری کا ماضی میں تحریکِ آزادی کے لیے نمایاں کردار رہا ہے، عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ماضی میں تحریکِ آزادی کے لیے نمایاں کردار رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی اور بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے درمیان قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات ہوئی جہاں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزادجموں و کشمیر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئےاس موقع پر کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں بیرسٹر سلطان محمود کا اہم کردار ہو گا جبکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو بھرپور اندز میں اقوام عالم کے سامنے اٹھایا جائے گا۔

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی  کا مزید کہنا تھا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تحریکِ آزادی کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں جبکہ آزاد جموں وکشمیر عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو موثر انداز میں بھی اٹھائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر