Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالن سے اضافی تیل نکالنے کا نیا اور آسان طریقہ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

سالن سے اضافی تیل نکالنے کا نیا اور آسان طریقہ، ویڈیو وائرل

عام طور پر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جس میں کچھ مزاحیہ ہو یا پھر کچھ خطرناک  یا ڈراؤنا  ہو۔

لیکن آج ہم آپ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایسی ویڈیو کے حوالے سے بتائیں گے جو کہ ایک گھریلو کام کا حصہ ہے۔

اگر آپ کے گھر میں بھی کھانوں میں زیادہ تیل ہوتا ہے  یا آپ کو کھانے میں زیادہ تیل پسند نہیں ہے تو آپ ایک مرتبہ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک برتن میں گرم سالن موجود ہے اور اس میں اوپر سے بہت زیادہ تیل تیر رہا ہے جسے ایک ساتھ ہٹا دیا گیا۔

سالن میں موجود اضافی تیل کو برف کے ایک ٹکڑے کی مدد سے ہٹایا گیا ہے، برف کو گریوی میں ڈبو دیا گیا اور سیکنڈز میں اضافی تیل اس کے نیچے چپک گیا پھر تیل کی پرت کو ہٹا کر گریوی سے الگ کردیا گیا۔

اس ویڈیو میں سالن سے اضافی تیل نکالنے کا انوکھا طریقہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہےاور اس ویڈیو کو اب تک متعدد بار شیئر بھی کروایا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر