Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ صحت پنجاب کی کورونا بوسٹر لگانے کی تجویز

Now Reading:

محکمہ صحت پنجاب کی کورونا بوسٹر لگانے کی تجویز

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو کورونا بوسٹر ڈوز لگانے کی تجویز دے دی گئی ہے۔

ذرائع محکمہ صحت پنجاب کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک سائنو فارم اور سائنو ویک تسلیم نہیں کر رہے ،اس لئے بوسٹر ڈوز لگانا چاہتے ہیں تاکہ وہ بیرون ملک سفر کرسکیں.

ذرائع محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند ویکسینیٹڈ افراد کو بوسٹر ڈوز کی تیسری اور چوتھی خوراک لگانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بوسٹر ڈوز بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی سہولت کے لئے ہوگی، محکمہ صحت پنجاب نے اجازت کے لئے این سی او سی کو خط لکھ دیا ہے

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ محرم کے بعد اگست میں بوسٹرز لگنے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر