وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں سے رابطے کیئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے اعظم نے افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ایک مرتبہ پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستانی موقف سے آگاہ کیا جبکہ وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان کل دوبارہ رابطہ متوقع ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم جرمن چانسلر سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News