
کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
احمد پور سیال، شریف آباد میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حسنین نے مقتولہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا جبکہ پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
ایس ایچ او حافظ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقع سزا دلوائیں گے۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لاش پوسٹمارٹم کے لیے آر ایچ سی گڑھ مہاراجہ منتقل کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News