سندھ کے ضلع تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچےانتقال کرگئے۔
ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انتقال کرنے والے بچوں میں ایک 3 ماہ کا جبکہ 2 نومولود ہیں۔
ذرائع کے مطابق رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 382 ہوگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement