Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہری کی ٹانگوں سے  خوفناک سانپ لپٹ گیا ،ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہری کی ٹانگوں سے  خوفناک سانپ لپٹ گیا ،ویڈیو وائرل

شہری کی ٹانگوں سے خوفناک سانپ لپٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک شہری کی ٹانگوں سے سانپ لپٹ گیا اور اس نے دوسرے شخص کی مدد سے ہٹا کر سانپ کو مارڈالا۔

https://twitter.com/SudhaKu96340077/status/1421913551694798848

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اچانک ایک لمبا سانپ شہری کی ٹانگوں سے لپٹا گیا تاہم شہری نے گھبرانے کے بجائے سانپ کا منہ ہاتھوں سے دبوچ لیا۔

شہری نے سانپ کی گردن مروڑتے ہوئے اسے مارنے کی کوشش کی لیکن کوشش ناکام ہونے پر اسے زمین پر پھینک کر ڈنڈوں سے مار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر