Advertisement

اعظم خان سواتی کی ہدایت پر قبضہ مافیا سے ریلوے کی قیمتی زمینیں واگزار کروانے کا سلسلہ جاری

اعظم خان سواتی

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی کی ہدایت پر قبضہ مافیا سے ریلوے کی قیمتی زمینیں واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ورکشاپس افتخار حسین کی ہدایت پرڈویژنل انجینئرورکشاپس نے ریلوے پولیس اورآئی او ڈبلیو سٹاف کی مدد سے ریلوے کی 38 مرلہ قیمتی اراضی واگزارکروالی ہے۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ باجا لائن لاہور میں بلاک نمبر 840 اور 841 پر قائم غیرقانونی طور پر چنگ چی اور ٹرک پارکنگ سٹینڈ قبضہ مافیا سے واگزار کروا کے ریلوے نے اپنے قبضے میں لے لی ہے۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ قبضہ مافیا سے واگزار کروائی گئی زمین کی کل قیمت 1 کروڑ 90 لاکھ روپے بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version