Advertisement

ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم 31 اگست کو بند

ویکسین

ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو نے کہا ہے کہ  31 اگست تک جس نے ویکسین نہیں لگوائی اس کی سم بند ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل فون سم بند کرنے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو خط لکھ دیا ہے۔

ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو کا کہنا ہے کہ افسوس ہے لوگ سم بند ہونے کے ڈر سے ویکسین لگوانے آرہے تھے۔

ڈاکٹر مظفر اوڈھو کا  یہ بھی کہنا تھا کہ اب تک صوبے میں 80 لاکھ سے زائد لوگوں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو کا  مزید کہنا ہے کہ 31 اگست سے پہلے لوگ ویکسین لگوالیں، 31 اگست تک جس نے ویکسین نہیں لگوائی اس کی سم بند ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version