Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریچھ پر جھپٹنے والے چیتے کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ریچھ پر جھپٹنے والے چیتے کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

چیتے کے حملے کے بعد ریچھ پلٹ کر کس طرح وار کرتا ہے ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

مذکورہ ویڈیو کلپ تین سال قبل بھارتی ریاست راجستھان کے رنتھمبور نیشنل پارک میں فلمایا گیا تھا لیکن گزشتہ روز اسے ٹویٹر پر بھارتی محکمہ جنگلات کے افسر سوسننتا نندا نے دوبارہ شیئر کیا۔

Advertisement

ویڈیو کو ہزاروں صارفین نے دیکھا اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چیتا چپکے سے ریچھ کی طرف بڑھ رہا ہے اور قدم ایسے بڑھا رہا ہے کہ ریچھ کو اس کی خبر نہ ہوسکے اور وہ اسے اپنی خوراک بنالے لیکن ہوتا اس کے برعکس ہے چیتا جیسے ہی ریچھ پر لپکتا ہے تو ریچھ پلٹ کر اس پر حملہ کرتا ہے اور وہ جان بچا کر بھاگنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

اس ویڈیو میں ریچھ کو شیر کے پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے تبصرے کیے جارہے ہیں ایک صارف نے لکھا کہ ریچھ شیر کے ساتھ پرینک کررہا تھا، ایک اور صارف نے سوال کیا کہ ریچھ قریب میں چھپے ہوئے خطرے کو بھانپ کیوں نہیں سکتا؟

ایک تیسرے صاف نے سوال کیا کہ آخر میں جیتا کون۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر